: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 20 اگست ( ا عتما د نیو ز) چیف منسٹر تلنگا نہ چند ر شیکھر ر او نے اعلا ن کیا ہے کہ نا دا ر مسلم لڑ کیو ں کی شا د یو ں کے لئے فی کس 51 ہز ار ر و پے فر اہم کئے جا ئیں گے۔
انہو ں نے کہا کہ اب تک نا دا ر مسلم لڑ کیو ں کی شا د یو ں میں حکو مت کی جا نب سے 25 ہز ار ر وپے فی کس دیئے جا تے تھے لیکن اب کلیا نا لکشمی اسکیم کے تحت مسلم نا دا ر لڑ کیو ں کو بھی فی کس 51 ہز ار ر وپئے چیک یا ڈی ڈی کے ذ ر یہ فر اہم کئے جا ئیں گے۔